کاہنہ: نوجوان نے زہریلی گولیاں کھا لیں

کاہنہ: نوجوان نے  زہریلی گولیاں کھا لیں

کاہنہ (نمائندہ دنیا)رائیونڈ میں 18 سالہ مدثر نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی،اسے تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

رائیونڈ میں 18 سالہ مدثر نے گھریلو جھگڑے پر دلبرداشتہ ہوکرزہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اس کی حالت غیر ہو گئی،اسے تشویشناک حالت میں جناح ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں