امتحان سے قبل انگلش کا پیپر سوشل میڈیا پروائرل ہونے کامقدمہ درج

امتحان سے قبل انگلش کا پیپر سوشل  میڈیا پروائرل ہونے کامقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)امتحان سے قبل ہی پیپر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ایجوکیشن بورڈ کے آفیسر ڈاکٹر جعفر نے پولیس کوبتایا کہ نامعلوم نمبرز سے امتحان سے قبل ہی انگلش کا پیپر واٹس ایپ گروپوں اور دیگر سوشل میڈیا پر وائرل کردیاگیا۔ واقعہ کا مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں