عیدی کے نام پر رقوم اکٹھی کرنے والا کانسٹیبل پکڑا گیا

عیدی کے نام پر رقوم اکٹھی  کرنے والا کانسٹیبل پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)عیدی کے نام پر رقوم اکٹھی کرنے والا کانسٹیبل حوالات پہنچادیاگیا۔تھانہ منصور آبادکے علاقے سنت پورہ کے قریب پولیس نے۔

کار روائی کرتے ہوئے کانسٹیبل اظہر کو حراست میں لے لیا۔ جو عیدی کے نام پرپیسے بٹور رہا تھاا س خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں