اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والی خاتون سمیت2افراد کو حراست میں لے لیا

اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والی خاتون  سمیت2افراد کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اشتہاری ملزم کو پناہ دینے والی خاتون سمیت2افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 275 ج ب میں بلال اور سکینہ نامی خاتون کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جنہوں نے مبینہ طور پر اشتہاری ملزم ملزم کو اپنے پاس پناہ دے رکھی تھی۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں