کامونکے :اوباش کی شادی شدہ لڑکی سے زیادتی

کامونکے :اوباش کی  شادی شدہ لڑکی سے زیادتی

کامونکے (نامہ نگار ) اوباش نے شادی شدہ لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بناڈالا۔گزشتہ روز بلال پارک کی بیس سالہ شادی شدہ (س) کو مومن پور ہ کے۔۔۔

 نعمان نے ورغلا پھسلا کر رحمت پورہ کے شفیق کی حویلی میں لیجاکر جنسی زیادتی کا نشانہ بنادیا۔صدر پولیس نے متاثرہ لڑکی کے خاوند کی درخواست پر مقدمہ درج کرلیاہے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں