لدھیوالہ وڑائچ:چور موٹر سائیکلیں لے گئے

لدھیوالہ وڑائچ:چور موٹر سائیکلیں لے گئے

لدھیوالہ وڑائچ(نامہ نگار )لدھیوالہ سٹی کے محلہ اسلام آباد میں دن دیہاڑے ایک ہی گلی میں گھروں کے باہر کھڑی دو موٹر سائیکل چورلے گئے۔۔۔

بتایا گیا ہے کے تھانہ لدھیوالہ کے علاقے لدھیوالہ سٹی کے محلہ اسلام آباد کی ایک ہی گلی سے چو ر دن دیہاڑے محمد اسلم اور اور طارق کی موٹر سائیکل چوری کر کے لے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں