منشیات سپلائی کرنیوالے 3گینگ گرفتار

منشیات سپلائی کرنیوالے 3گینگ گرفتار

لاہور(سپیشل رپورٹر )ایس پی آفتاب احمد پھلروان نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے۔۔۔

 خیبر پختونخوا سے منشیات سپلائی کرنے والے تین گینگز گرفتار کرلیے ، ملزموں کو گرفتار کر کے کروڑوں روپے مالیت کی مختلف قسم کی منشیات برآمد کرکے مقدمات درج کیے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں