ممنوعہ اوقات میں کنٹینر رہائشی علاقے میں لانے پر ڈرائیور گرفتار

ممنوعہ اوقات میں کنٹینر رہائشی  علاقے میں لانے پر ڈرائیور گرفتار

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ممنوعہ اوقات میں ہیوی وہیکل رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ پیپلزکالونی کے علاقے عبداللہ پور میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ممنوعہ اوقات میں کنٹینر لیکر رہائشی علاقے میں لیکر آنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جسکے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں