38 لاکھ روپے مالیتی بوگس چیک

38 لاکھ روپے مالیتی بوگس چیک

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ریلبازار پولیس نے نجیب طارق کو ملزم حمزہ کی طرف سے کاروباری لین دین کے دوران 38 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیاجو ڈس آنر ہوگیا ۔

شہری کو بوگس چیک دینے پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔تھانہ ریلبازار پولیس نے نجیب طارق کو ملزم حمزہ  کی طرف سے کاروباری لین دین کے دوران 38 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیاجو ڈس آنر ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں