نوجوان سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

نوجوان سے زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر) نو اب ٹا ئو ن پولیس نے بروقت کارروائی کر کے 17سالہ نوجوان سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او نو اب ٹا ئو ن اسد عبا س کے مطابق ملزم عمران نے لڑکے کو ڈرا دھمکا کے زیادتی کی۔اطلاع موصول ہونے پر نواب ٹائون پولیس نے فوری مقدمہ درج کیا۔ ملزم کو چند گھنٹوں میں ٹریس کرکے گرفتار کر لیا گیا۔ ملزم کو مزید تحقیقات کے لیے انویسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں