اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے نڑوالا روڈ بجلی گھر کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کوحراست میں لے لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے نڑوالا روڈ بجلی گھر کے قریب پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنیوالے ملزم کوحراست میں لے لیا۔ جو اہل علاقہ کیلئے خوف کی علامت بنا ہوا تھا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں