ہوائی فائرنگ کرنے وا لا شہری سرکاری مہمان بن گیا

ہوائی فائرنگ کرنے وا لا  شہری سرکاری مہمان بن گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ہوائی فائرنگ کرنے وا لا شہری سرکاری مہمان بن گیا۔تھانہ صدر جڑانوالہ کے ۔

علاقے چک نمبر 53 گ ب کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلانے والے ملزم کو حراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں