اوور چارجنگ پر55گاڑیوں کے چالان ،2لاکھ7ہزار روپے جرمانہ

اوور چارجنگ پر55گاڑیوں کے  چالان ،2لاکھ7ہزار روپے جرمانہ

ساہیوال(نمائندہ دنیا) کرایوں میں اوورچارجنگ کے خاتمے کیلئے ضلعی انتظامیہ متحرک ہے ۔سیکرٹری آرٹی اے واصف یاسین نے بسوں اور ویگنوں کی چیکنگ کرکے۔۔۔

مقررکردہ کرایوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا۔ اس دوران350سے زائد گاڑیوں کو چیک کیا گیا اور اوور چارجنگ پر 55گاڑیوں کا چالان کر کے 2لاکھ7ہزار روپے جرمانہ اور 12گاڑیوں کو بھی بند کیا گیا۔ انہوں نے بتایا کہ عید سے قبل اور بعدازاں 2لاکھ روپے کرایہ مسافروں کو واپس بھی کر ایا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں