مکان پر قبضہ کی کوشش ،ملز موں کے خلاف مقدمہ درج

مکان پر قبضہ کی کوشش ،ملز موں کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مکان پر قبضہ کی کوشش کرنے والے ملز موں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔

تھانہ ماموں کانجن کے علاقے چک نمبر 494 گ ب میں نذر نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ مسلح ملزموں کی جانب سے قبضہ کی نیت سے اسکے گھر پر دھاوا بول دیاگیااور اس دوران ملزم دھمکیاں بھی دیتے رہے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں