مسجد سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری

مسجد سے لاکھوں روپے مالیت  کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسجد سے لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں اور دیگر سامان چوری کرلیاگیا۔

تھانہ صدر کے علاقے چک نمبر 228رب بوگنی والا میں قائم جامع مسجد سے نامعلوم ملزمان رات کی تاریکی میں تالے توڑ کر لاکھوں روپے مالیت کی بیٹریاں، پمپ اور دیگر سامان چوری کرکے فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں