بغیر اجازت جھولے لگانے والے 3 افراد کیخلاف مقدمات

بغیر اجازت جھولے لگانے  والے 3 افراد کیخلاف مقدمات

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر اجازت جھولے لگانے والے 3 افراد کیخلاف مقدمات درج کرلئے گئے ۔

تھانہ ٹھیکری والا کے علاقے چک نمبر 70 ج ب میں گل شیر، اعظم، اور خادم نامی تین افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔ جنہوں نے دربار پر جاری میلے کے دوران بغیر اجازت آسمانی جھولے لگائے گئے تھے ، جو جان لیوا حادثے کا سبب بن سکے تھے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں