پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن 7ایجنٹوں کے خلاف مقدمات

پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن  7ایجنٹوں کے خلاف مقدمات

لاہور (اپنے کامرس رپورٹر سے )پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن میں ٹاؤٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، ایک ماہ میں 7 ایجنٹوں کے خلاف مقدمات درج کر ا دئیے گئے ۔ زونل ہیڈ خالد عباس نے کہا شہری کسی ایجنٹ کوپیسے نہ دیں۔

پاسپورٹ آفس گارڈن ٹاؤن میں ٹاؤٹوں کے خلاف کریک ڈاؤن کیا گیا، ایک ماہ میں 7 ایجنٹوں کے خلاف مقدمات درج کر ا دئیے گئے ۔ زونل ہیڈ خالد عباس نے کہا شہری کسی ایجنٹ کوپیسے نہ دیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں