کھڈیاں خاص:دکان پر 10لاکھ کاڈاکہ

کھڈیاں خاص:دکان پر 10لاکھ کاڈاکہ

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)الیکٹرانکس کی دکان پر سرشام 10لاکھ کا ڈاکہ پڑگیاسرکلر روڈ مسجد راجپوتاں والی کے۔۔۔

 قریب نجی الیکٹرانکس سٹور پر 2 موٹرسائیکلوں پر سوار3ڈاکوؤں نے آکر مالک رانا فیصل اور ملازمین کو یرغمال بنایا ، 1لاکھ 35 ہزار نقدی، 20 ہزار مالیت کی الیکٹرانک استریاں اور 8 لاکھ سے زائد مالیت کے موبائل فونز چھین کر فرار ہوگئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں