خاتون سمیت 2افرادکی لاشیں برآمد

 خاتون سمیت 2افرادکی لاشیں برآمد

فیروزوالہ( تحصیل رپورٹر)مختلف مقامات سے خاتون سمیت2افرادکی لاشیں برآمد ہوئی ہیں، علاقہ بھینی پار سے نامعلوم خاتون کی ملنے والی لاش پولیس نے ضروری کارروائی کے لیے ہسپتال بھجوا دی۔۔۔

 پولیس کوشاہدرہ کے علاقہ سے نامعلوم شخص کی لاش ملی، پولیس کے مطابق متوفی حلیے سے نشئی معلوم ہوتا ہے ،میڈیکل رپورٹ آنے کے بعد حقائق سامنے آئیں گے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں