بینک سے رقم لیکر جاتے شخص کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

بینک سے رقم لیکر جاتے شخص  کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بینک سے رقم لیکر جاتے شخص کو ڈاکوؤں نے لوٹ لیا۔تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ 510 گ ب میں لال خان بینک سے رقم نکلوا کر جا رہا تھا۔۔

 کہ اس دوران دو نامعلوم ڈاکوؤں نے تعاقب کرتے ہوئے اسے روک لیا اور بعد ازاں اسلحہ کے زور پر 4 لاکھ 35 ہزار روپے نقدی لوٹ کر فرار ہوگئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں