جعلی چیک : ایک شخص پر مقدمہ

جعلی چیک : ایک شخص پر مقدمہ

ملتان( کرائم رپورٹر ) چہلیک پولیس نے شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو حاجی واحد نے بتایا کہ عمران پیسوں کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر بوگس پایاگیا۔

چہلیک پولیس نے شہری کو بوگس چیک دینے کے الزام میں ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔پولیس کو حاجی واحد نے بتایا کہ عمران پیسوں کے عوض چیک دیا جو مقرر وقت پر بوگس پایاگیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں