لڑکی کے اغوا کا الزام، مقدمہ درج

لڑکی کے اغوا کا الزام، مقدمہ درج

ملتان( کرائم رپورٹر ) لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ نیوملتان پولیس کو صوبیہ بی بی نے بتایا کہ اسکی بیٹی کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گیا پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

لڑکی کو اغوا کرنے کے الزام میں پولیس نے نامعلوم شخص کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ۔ نیوملتان پولیس کو صوبیہ بی بی نے بتایا کہ اسکی بیٹی کو نامعلوم ملزم اغوا کرکے لے گیا پولیس نے  مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں