خاتون پر گھر میں گھس کر تشدد ، فائرنگ

خاتون پر گھر میں گھس  کر تشدد ، فائرنگ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو گھر میں گھس کر تشدد کانشانہ بنانے کے ساتھ فائرنگ کردی گئی۔

تھانہ غلام محمد آبادکے علاقے امباں والی گلی کی رہائشی رضیہ نامی خاتون نے پولیس کوبتایا کہ وہ اپنے گھر پر موجود تھی کہ اس دوران مسلح ملز موں کی جانب سے گھر پر دھاوا بولتے ہوئے اسے قابو کرلیاگیااور تشدد کانشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ فائرنگ کرتے ہوئے خوف و ہراس پھیلایا گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں