جوئے میں 99ہزار ہار نے پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا ملزم گرفتار

جوئے میں 99ہزار ہار نے پر ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنیوالا ملزم گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) 15 پرجھوٹی کال کرنے والا ملزم گرفتار کر لیا گیا ۔ایس ایچ او سبزہ زار تیمور عباس نے بتا یا کہ ملزم شاہ زیب موبائل شاپ پر ملازمت کرتا تھا۔۔۔

 جس نے جھوٹی کال کی کہ میرے ساتھ گن پوائنٹ پر واردات ہو ئی ہے ،سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد اور ہمسایوں سے پتہ کرنے پتہ چلا کہ کوئی واردات نہیں ہوئی۔ ایس پی اقبال ٹائون سلیما ن لیا قت نے کہا ملزم شاہ زیب آن لائن جوئے پر دکان مالک کے 99 ہزار ہار گیا تھا جس پر اس نے جھوٹی کال کی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں