قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار

قتل کے مقدمہ میں  مطلوب اشتہاری گرفتار

لا ہو ر (کر ائم رپو رٹر) داتا دربار پولیس نے قتل کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری گرفتار کر لیا ۔

ایس ایچ او داتا دربا ر شہر یا ر نے بتا یا مفرور اشتہاری گجرات پولیس کو قتل کے مقدمہ میں دو ماہ سے مطلوب تھا ،ملزم رمضان عرف پپ نے فائرنگ کر کے شہباز نامی شہری کو قتل کیا اور روپوش ہو گیا ،اسے متعلقہ پولیس کے حوالے کر دیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں