لڑکی سے گھر گھس کر زیادتی

 لڑکی سے گھر گھس کر زیادتی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)چک نمبر 124رب میں حلیمہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی اکیلی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم کی جانب گھر میں گھس کر اسے مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

چک نمبر 124رب میں حلیمہ بی بی نے پولیس کو بتایا کہ اسکی بیٹی اکیلی گھر میں موجود تھی کہ اس دوران ملزم کی جانب گھر میں گھس کر اسے مبینہ طورپر زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں