بجلی چوروں کیخلاف کار روائی کیلئے آ نیوالے فیسکو اہلکاروں پر تشدد

بجلی چوروں کیخلاف کار روائی کیلئے آ نیوالے فیسکو اہلکاروں پر تشدد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوروں کے خلاف کار روائی کیلئے آنے والے فیسکو اہلکاروں کو تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر6 ج ب میں فیسکو ٹیمیں بجلی چوروں کے خلاف کار روائیوں میں مصروف تھیں کہ اس دوران بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف کاروائی کی گئی تو ملز موں نے فیسکو اہلکاروں کو قابوکرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے قانونی کارر وائی شروع کردی ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں