کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیا

کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی  پر شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کرایہ داری ایکٹ کی خلاف ورزی پر شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ ملت ٹائون کے علاقے محلہ حیدر آباد میں شہری نے مکان کرایہ پر لے رکھا تھا لیکن اس سے متعلق تھانہ میں اندراج نہ کروایاگیا تھا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں