اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  شہری کو حراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ غلام محمد آبادکے۔

 علاقے کشمیر روڈ پر پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم ماجد کو حراست میں لیکر اسکے قبضہ سے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں