ماموں کانجن:وٹہ سٹہ کی شادی ،بھائیوں نے بہنوئی کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ ڈالا

ماموں کانجن:وٹہ سٹہ کی  شادی ،بھائیوں نے بہنوئی  کے اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ ڈالا

ماموں کانجن(نمائندہ دنیا)وٹہ سٹہ کی شادی ،بھائیوں نے اپنے بہنوئی کے گھر داخل ہو کر اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ ڈالا۔۔۔

پولیس نے دو افراد کو گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ماموں کانجن کے نواحی گاؤں 514گ ب میں محمد نعیم ،رئیس وغیرہ اپنے بہنوئی سرفراز کے گھر داخل ہو گئے اور وہاں موجود اہلخانہ کو تشدد کا نشانہ بنا یا اور اپنی بہن کو زبردستی ساتھ لیجانے کی کوشش کرتے رہے ،اس دوران شور پر اہل دیہہ اکھٹے ہو گئے جنہوں نے دو افراد کو پکڑ کر مقامی پولیس کے حوالے کر دیا ۔ مقامی پولیس نے 5 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا،

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں