کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا

کمسن لڑکے کو مبینہ  طورپر اغوا کرلیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کمسن لڑکے کو مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے طاہر اشرف نامی شہری نے۔

 پولیس کوبتایا کہ اسکا 13سالہ بیٹا عبد اللہ نماز کی ادائیگی کیلئے گیا۔ جسے نامعلوم ملز موں کی جانب سے مبینہ طورپر اغوا کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں