رواں سال بجلی چوری کے 38 ہزار 786 ملزم گرفتار

رواں سال بجلی چوری کے  38 ہزار 786 ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)پنجاب پولیس نے رواں سال بجلی چوری میں ملوث 38 ہزار 786 ملزم گرفتار کرلئے ۔

ترجمان پنجاب پولیس کا کہناتھا بجلی چوری کرنیوالے ملزموں کے خلاف 70 ہزار 705 مقدمات درج کئے گئے ، 46 ہزار 463 مقدمات کے چالان مکمل کرکے جمع کر ائے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں