8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

8 سالہ بچے کے ساتھ  زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)غازی آباد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 8 سالہ بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار کرلیا۔

ایس پی کینٹ کے مطابق غازی آباد پولیس نے بچے کے ساتھ زیادتی کرنے والے ملزم عابد کو گرفتار کر لیا ۔بچے کے والد کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں