ون ویلنگ کرنیوالے 2 منچلے گرفتار

 ون ویلنگ کرنیوالے 2 منچلے گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر ون ویلنگ کرنے والے دو منچلوں کو حوالات کی ہوا کھانا پڑ گئی۔

تھانہ منصور آباد کے علاقہ کشمیر پل کے قریب پولیس نے حمزہ ہمایوں اور محمدشیراز کو قابو کر کے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں