بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والے معلم کیخلاف مقدمہ

بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش  کرنے والے معلم کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کرنے والے معلم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

تھانہ پیپلزکالونی کے علاقہ چن ون روڈ پر واقعہ مدرسہ میں ملزم شہزاد نے حصول تعلیم کے لیے آنے والے بچے سے مبینہ طور پر زیادتی کی کوشش کی اور شور مچانے پر ساتھیوں کے ہمراہ فرار ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں