مسافر بن کر بیٹھی سواری نے خاتون کے پرس کا صفایا کر دیا

مسافر بن کر بیٹھی سواری نے  خاتون کے پرس کا صفایا کر دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)مسافر بن کر بیٹھی سواری نے خاتون کے پرس کا صفایا کردیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقہ حاجی آباد کی رہائشی لبنیٰ رکشہ میں سوار ہوئی۔۔

 تو اس دوران نامعلوم نوسر باز خاتون بھی ساتھ سوار ہوگئی جس نے اسے باتوں میں الجھا کر پرس میں موجود نقدی اور دو قیمتی موبائل فون چوری کرلیے اور باآسانی فرار ہوگئی۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں