نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نوکری کا جھانسہ دیکر لڑکی کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقہ 432 گ ب میں ملزم ابوبکر نے انیساں نامی خاتون کی بھانجی کو نوکری کا جھانسہ دیکر بلایا ۔۔

اور انٹرویو کے بہانے نامعلوم مقام پر لے گیا۔ جہاں اسے زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد موقع سے فرارہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں