نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان کو زخمی کردیا

نامعلوم افراد کی فائرنگ ،نوجوان کو زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے نوجوان کو زخمی کردیا۔تھانہ صدر کے علاقہ جڑانوالہ روڈ پر چار مسلح ملز موں نے عثمان نامی نوجوان کو قابو کرلیا۔۔

 اور گالم گلوچ کے بعد اچانک اسلحہ نکال لیا۔ اس دوران ملزمان نے پیروں میں فائرنگ کی جہاں سے پتھر اڑ کرلگنے سے نوجوان شدید زخمی ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں