موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا جعلی سرکاری ملازم گرفتار

موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگا کر  گھومنے والا جعلی سرکاری ملازم گرفتار

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)موٹرسائیکل پر سبز نمبر پلیٹ لگا کر گھومنے والا جعلی سرکاری ملازم پکڑا گیا۔

تھانہ ساندل بار کے علاقہ شیراسلامیہ چوک میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران آصف نامی شخص کو روکا جو سبز نمبر پلیٹ لگا کر خود کو سرکاری ملازم ظاہر کررہا تھا۔ جانچ پڑتال کے دوران موٹرسائیکل پر لگی نمبر پلیٹ جعلی نکلی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں