وین میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر ڈرائیور پکڑا گیا

 وین میں ایل پی جی سلنڈر کے  استعمال پر ڈرائیور پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)پابندی کے باوجود مسافر وین میں ایل پی جی سلنڈر کے استعمال پر ڈرائیور قانون کی گرفت میں آگیا۔

تھانہ سٹی جڑانوالہ کے علاقہ پل شہروآنہ کے قریب پولیس نے ناکہ بندی کے دوران مسافر وین کی سیٹ کے نیچے ممنوعہ ایل پی جی سلنڈر ناقص حالت میں نصب پایا گیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں