لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دیدیا گیا۔تھانہ ریل بازار کے علاقے میں۔

 گلفام حسین نامی شہری کو ملزم فضل احمد کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران ایک لاکھ 35 ہزار روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہو گیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں