8سالہ بچے سے زیادتی، ملزم فرار

 8سالہ بچے سے زیادتی، ملزم فرار

کھڈیاں خاص(نمائندہ دنیا)پچاس سالہ اوباش شخص نے 8 سالہ بچے سے زیادتی کرڈالی ،ملزم بچے کو چھوڑ کر فرار ہوگیا۔۔

نواحی گاؤں پیال خورد کے محمد شفیق کا 8 سالہ بیٹاعتیق بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا، جبکہ قریبی کھیتوں میں ملزم شاہد چارہ کاٹ رہا تھا ، جس نے بچے عتیق کو چارہ اٹھانے کے بہانے بلایا اور زبردستی زیادتی کا نشانہ بنادیا، پولیس مصروف کارروائی ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں