گھریلو ملازمہ نے گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرلی

گھریلو ملازمہ نے گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھریلو ملازمہ خواتین نے گھر سے زیورات اور نقدی چوری کرلی ۔تھانہ سرگودھا روڈ میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔۔

مصطفی آبادکے علاقے ریحان نے پولیس کوبتایا کہ اسکے گھر ملازمت کرنے والی ملزمہ خواتین نے مبینہ طورپر کام کے دوران لاکھوں روپے مالیت کے زیورات اور نقدی چوری کرلی گئی۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں