لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا

 لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقے میں ذیشان کو فرقان کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 12 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے میں ذیشان کو فرقان کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 12 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ جو بعد میں ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں