گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے گلبرگ اے بلاک کی رہائشی آمنہ نامی خاتون کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

گھر کے باہر سے بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔تھانہ گلبرگ کے علاقے گلبرگ اے بلاک کی رہائشی آمنہ نامی خاتون کے گھر کے باہر سے نامعلوم ملز موں کی جانب سے رات کی تاریکی میں بجلی کا میٹر چوری کرلیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں