جھوٹی اطلاع ، خاتون پر مقدمہ

جھوٹی اطلاع ، خاتون پر مقدمہ

ڈسکہ(نمائندہ دنیا )ریسکیو15پر چوری کی بوگس کال کرنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ لکڑا کلاں کی صفیہ بانو نے کال کی ، پولیس نے جاکر چیک کیا تو کال بوگس ثابت ہوئی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

ریسکیو15پر چوری کی بوگس کال کرنے پر خاتون کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ موترہ کے علاقہ لکڑا کلاں کی صفیہ بانو نے کال کی ، پولیس نے جاکر چیک کیا تو کال بوگس ثابت ہوئی ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں