سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج
فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دکان پر سکیورٹی کا انتظام نہ کرنے پر دکاندار کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
تھانہ ریل بازارکے علاقے مین ریل بازار میں پولیس نے کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران علی شوکت کی دکان پر نہ تو سکیورٹی گارڈ موجود تھا اور نہ ہی سی سی ٹی وی کیمروں کی مانیٹرنگ کا نظام موجود تھا۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔