شہری کی اراضی پر قبضہ کی کو شش ، مقدمہ درج

شہری کی اراضی پر قبضہ کی کو شش ، مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)شہری کی اراضی پر قبضے کی کوشش ۔تھانہ کُر کے علاقہ میں منور حسین کی اراضی پر جہانگیر نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دھاوا بول دیا۔۔

 اور تعمیرات کرکے قبضہ کرنے کی کوشش کرنے لگا۔ اہل علاقہ کے موقع پر پہنچے پر ملزم فرار ہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں