دوستوں نے 15 سالہ لڑکے کو نشہ آور مشروب پلا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)دوستوں نے 15 سالہ لڑکے کو نشہ آور مشروب پلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا دیا۔
تھانہ صدر کے علاقہ نور پورہ میں امتیاز علی کے 15 سالہ بیٹے کو اس کے دوست علی نے اپنے دیگر تین ساتھیوں کے ہمراہ مبینہ طور پر نشہ اور مشروب پلایا اور بعد ازاں مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بناتے رہے پولیس نے لڑکے کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا۔