بوگس چیک دینے پر مقدمہ

بوگس چیک دینے پر مقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ریل بازارکے علاقے میں حبیب کو ملزم تاج حسین کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 2 کروڑ 10 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ ریل بازارکے علاقے میں حبیب کو ملزم تاج حسین کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران 2 کروڑ 10 لاکھ مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا جو ڈس آنر ہوگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں